این آر آئی

رکن پارلیمنٹ کنور دانش کی ریاض آمد 

ریاض ۔ کے این واصف

کنور دانش رکن پارلیمنٹ ( لوک سبھا) اور جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی کے سپوت کے اعزاز مین ہفتہ ۱۲ نومبر کو جامعہ ملیہ المنائی اسوسی ایشن ریاض چاپڑر کی جانب سے تہنیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جامعہ ریاض چاپٹر کے جاری کردہ ایک بیان کے بیان کے مطابق اس تقریب مین شرکت کے خواہشمند جامعہ کے کسی بھی رکن عاملہ سے رابطہ کرکے دعوت نامہ حاصل کرسکتے ہین۔

متعلقہ خبریں

Back to top button