تلنگانہ

اکبرالدین اویسی کی تقریر کے وقت پر اسد الدین اویسی کا بیان: ویڈیودیکھیں

حیدرآباد: بیرسٹراسد الدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ نے قائد مجلس مقننہ جناب اکبرالدین اویسی کی تقریر پانچ منٹ پہلے ختم کرنے کے معاملہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

 

صدرمجلس نے پوچھا کہ انسپکٹرپولیس پانچ منٹ پہلے شہ نشین پر چڑھ کر کیوں تقریربند کرنے کو کہا۔ وہ آج صحافت سے ملاقات پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button