ایجوکیشن

مومن سمیہ کو سوشل میڈیا کے اثرات کے موضوع پر پی ایچ ڈی

حیدرآباد، 13جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ تعلیم و تربیت کی اسکالر مومن سمیہ سلیم احمد دختر جناب مومن سلیم احمد کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ” یونیورسٹی طلباءکے جسمانی و ذہنی صحت، سماجی تعلقات اور تعلیمی تحصیل پر سوشل میڈیا کے اثرات“ پروفیسر صدیقی محمد محمود، شعبہ تعلیم و تربیت کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 24 نومبر 2022 کو منعقد ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button