تلنگانہ

تلنگانہ کے سابق چیف سکریٹری سومیش کمار کو اہم عہدہ

حیدرآباد _ 9 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے سابق چیف سکریٹری سومیش کمار کو اہم عہدہ پر فائز کیا ہے حکومت نے سومیش کمار کو چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے چیف ایڈوائزر کے طور پر تقرر کیا ہے اس سلسلے میں چیف سکریٹری شانتی کماری نے احکامات جاری کردیئے ہیں یہ عہدہ تین سال کا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button