تلنگانہ

چندرشیکھر راؤ کاما ریڈی میں تیسرے راؤنڈ میں بھی پیچھے

حیدرآباد: بی آر ایس سربرا و چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ حلقہ اسمبلی کا ریڈی میں پیچھے ہیں جبکہ گجویل میں انہیں برتری حاصل ہے۔کسی بھی راؤنڈ میں یہاں کے سی آر کو برتری حاصل نہیں ہوئی۔ تین راؤنڈس میں بھی وہ تیسرے مقام پر ہی رہے جبکہ حلقہ گجویل میں انہیں برتری حاصل ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button