تلنگانہ

چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی دعوت افطار کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد _ 8 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے 12 اپریل کو مسلم بھائیوں کے اعزاز میں دعوت افطار کا اہتمام کرنے کا اعلان کیا ہے ہر سال ماہ رمضان المبارک میں ریاستی حکومت کی جانب سے سرکاری سطح پر دعوت افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے جو شہر حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں منعقد ہوتی ہے اس مرتبہ بھی ایل بی اسٹیڈیم میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی دعوت افطار منعقد کی جائے گی۔ اس سلسلہ میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے اپنے سیکرٹری بھوپال ریڈی کو دعوت افطار کے اہتمام کے انتظامات کرنے کی ہدایت دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button