جنرل نیوز

کوڑنگل کے عبدالقادر نے روزہ رکھا‌

حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ ضلع وقار آباد کوڑنگل کے محمد عبدالقادر عرف فوزان نے روزہ رکھا۔کمسن روزہ دار کو ارکان خاندان نے مبارکباد پیش کی۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے فوزان کے تابناک مستقبل کے لیے نیک تمنائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button