جنرل نیوز

صفا بیت المال شاخ کریم نگر کی ماہانہ کارکردگی

ماہانہ کارکردگی صفا بیت المال شاخ کریم نگر

 *16*جولائی تا 15* اگسٹ *2022

 

1) حالیہ شدید بارش کی وجہ سے متاثرہ علاقے منتھنی ، منچریال.. ان علاقوں کا مولانا محمد کاظم الحسنی (صد ر صفاشاخ کریم نگر) کی سرپرستی میں دورہ کیا گیا اور مقامی ذمہ داروں کی نشاندھی کے بعد ایسے افراد کی امداد کی گئی جنکے مکانات مع ساز و سامان سیلاب میں بہہ کر نا کارہ ہو چکے ۔ جملہ چالیس ہزار روہے۔ 40,000 امداد دی گئی

 

2)ایک غریب خاتون اسماء کی 2000 روپے امداد کی گئی

3)محمدافصل نامی مریض شخص کی 4000 روپے امداد کی گئی

4)زینت فاطمہ نامی مریضہ کو علاج کے لیے 3500 امداد دی گئی

5)ہر ماہ کی طرح جاریہ ماہ بھی دفتر صفا پر بیوہ خواتین، معذورین ، غرباء، یتامی میں فی کس 500 کے حساب سے جملہ 80 افراد میں 40,000 روپئے وظائف تقسیم کیے گئے

6) صفامفت ٹیلرنگ سنٹروں پر جاریہ ماہ -/14,500 روپے صرف ہوے

7) محمدی بیگم نامی مریضہ کو علاج کے لیے۔ 3,000 روپے امداد دی گئی

8) زرینہ بیگم نامی مریضہ کو علاج کے لیے 2,500روپے دیے گئے

9)سید نعیم نامی شخص کی لڑکی کی شادی میں 2,000 روپے امداد کی گئی

10) یوم آزادی ہند کے موقع پر مولانا محمد کاظم الحسنی صاحب نے دفترصفا پر پرچم کشائی کی اس موقع پر معززان شهر و اراکین صفا شاخ کریم نگر موجود تھے۔

Cell:9885016613

متعلقہ خبریں

Back to top button