تلنگانہ

حیدرآباد میں جاریہ مانسون کی پہلی بارش _ رات دیر گئے تک بارش کا سلسلہ جاری

حیدرآباد _ 21 جون ( اردولیکس) حیدرآباد شہر میں چہارشنبہ کی شام مانسون کی پہلی بارش ہوئی ۔ جس سے شہریوں کو شدید گرمی سے راحت ملی۔ حیدرآباد کے کئی علاقوں میں  بارش کا سلسلہ رات دیر گئے تک جاری رہا ۔ خیریت آباد، ارم منزل، پنجگٹہ، امیرپیٹ، ، سکندرآباد پریڈ گراؤنڈ،  بہادر پورہ، فلک نما، چندرائن گٹہ، کالا پتھر، چمپاپیٹ، سیعدآباد، سرور نگر، سنتوش نگر، کوٹھی، عابڈس، بیگم بازار، ، باگم پورہ، باگمپوری، باغیری کشائی گوڑا، کوکٹ پلی، کے پی ایچ بی کالونی، حیدر نگر، نظام پیٹ، پرگتی نگر، بچوپلی،

 

میڑچل،  ڈنڈیگل، | بہادر پلی، سکندرآباد، بیگم پیٹ، بوئن پلی، الوال، تروملاگیری، چلکالا گوڑا، ماریڈپلی، مشیرآباد، آر ٹی سی کراس روڈ، چکڑپلی، باغ لنگم پلی، ودیا نگر، ایڈک میٹ، بھولک پور، کاواڈی گوڈا، دومل  گوڈا، گاندھی نگر،۔ حبسی گوڈا، ناچارم، ملاپور اور دیگر مقامات پر بارش ہوئی۔ جس سے مختلف کا۔ بعض مقامات پر سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک میں خلل پڑا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button