جنرل نیوز

نو تقرر کردہ ون ٹاؤن سی آئی سے ٹی آر ایس پارٹی اقلیتی قائدین کی ملاقات

عادل آباد ۔ عادل آباد میونسپل وائس چیرمین ظہیر رمضانی نے ٹی آر ایس پارٹی اقلیتی قائدین کے ہمراہ ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن پہنچ کر نو تقرر کردہ ون ٹاؤن سی آئی کے ستیا نارائنا سے خیر سگالی ملاقات کرتے ہوئے شال اور گلپوشی کے ذریعہ تہنیت پیش کی ۔ اس موقع پر کو آپشن ممبر محمد اعجاز احمد ،شیخ سلیم پاشاہ ، عتیق الرحمن ،ایوب خان ، ابرار خان اور دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button