جنرل نیوز

مولانا سید سمیع اللہ ناظم ادارہ کے ہاتھوں مظہر العلوم جنتری کی رسم اجرائی

بتاریخ 16/ڈسمبر  2022 ( پریس ریلیز) مظہر العلوم جنتری 2023 کی رسم اجراء بدست مولانا سید سمیع اللہ ناظم ادارہ بروز روز جمعہ بوقت 10/بجے دنبمقام دفتر جمعیت علماء بودہن روڈ نظام آباد پر عمل میں آئی ۔ اس موقع پر  مہمانان خصوصی کی حیثیت سے   مولانامفتی عبدالماجد مصعب صاحب قاسمی. مسجد عابدہمولانامفتی شیخ محمود صاحب قاسمی مسجد اندرون قلعہ، مولانامفتی محمد زبیر صاحب قاسمی مسجد عبدالعزیز  ،مولانامفتی شیخ سہیل صاحب قاسمی مسجد نور  ، مولانا محمد ارشد علی صاحب قاسمی مسجد حمیدیہ ، مولانا محمد عاطف ایوبی صاحب مظاہری مسجد ابوبکر ، مولاناعبدالقیوم شاکر القاسمی صاحب مسجد اسلامیہ، مولانامحمد ابرار احمد صاحب قاسمی یلمہ گٹہ  ، مولانامحمد عبدالصمد صاحب حسامی مسجد عمرفاروق ،مولاناسید ثناءاللہ صاحب قاسمی ، حافظ محمد فیاض مخدوم محی الدین صاحب مظہری ،حافظ عبدالولی صاحب مظہری مسجد قریش ، مولوی سید عبداللہ، ۔مہمانان اعزازی کے طورپر جنتری کے معاون جناب محمد یوسف صاحب مالک آرزو جویلرس ،جناب ڈاکٹر مجاز احمد خان نائس ہاسپٹل خلیل واڑی ،جناب محمد محسن خان صاحب فلاور ہاسپٹل بودہن روڈ ،جناب حافظ سید واجد نواز مالک مدینہ تجہیز وتکفین ، حافظ عبدالمجید صاحب مظہری مالک مدینہ گرافکس نے شرکت کی ۔ادارہ مظہر العلوم ٹرسٹ سی ایم روڈ نظام آباد. نے شکریہ اداکیا .

متعلقہ خبریں

Back to top button