جنرل نیوز

گورنر ڈاکٹر تمل سائی سندریاجن نے چیرمین ریڈ کراس سوسائٹی سدرشن ریڈی کو سرویس ایوارڈ اور پانچ گولڈ میڈل سے نوازا

نارائن پیٹ: 16 نومبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر کے ریڈ کراس سوسائٹی کے ذمہ داران کو کویڈ 19 کے دوران خدمات انجام دینے پر انکی خدمات کو دیکھتے ہوئے تلنگانہ گورنر ڈاکٹر تمل سائی سندریاجن نے چیرمین ریڈ کراس سوسائٹی سدرشن ریڈی کو سرویس ایوارڈ اور پانچ گولڈ میڈل سے نوازا۔ اور یہ ایوارڈ گورنر تلنگانہ کے ہاتھوں سدرشن ریڈی نے حاصل کیا۔ اس وقت کے ضلع کلکٹر ہری چندنا دساری’ اڈیشنل کلکٹر’ کے علاوہ دیگر ضلعی انتظامیہ کے ذمہ داران نے اپنی خدمات انجام دی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button