اسپشل اسٹوری

ڈیٹنگ ایپ پر لڑکی کے بھیس میں ہجڑا۔حیدرآباد کے نوجوان کو دھوکہ

File photo

حیدرآباد:ڈیٹنگ ایپ پر حیدرآباد کے نوجوان نے جسے‌لڑکی سمجھ کر دوستی کی تھی وہ ہجڑا نکلا ۔ تفصیلات کے مطابق بی ایچ ای کا رہنے والا نو جوان سافٹ ویر کمپنی میں ملازم ہے۔ ڈیٹنگ ایپ پر اس کی ملاقات ایک لڑکی سے ہوئی۔ان دونوں کے درمیان چیانگ ہورہی تھی ۔2 روز قبل لڑکی نے اسے بنجارہ ہلز روڈ نمبر 12 پر طلب کیا۔ نو جوان جیسے ہی وہاں پہنچا اسے یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ وہ جسے لڑکی سمجھ کر چیاٹنگ کررہا تھا وہ لڑکی نہیں بلکہ ہجڑا ہے۔ ہچڑے  نے چاقو کی نوک پر اس کے فون سے گوگل پے، فون پے کے ذریعہ 31  ہزار روپے اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کر والئے نو جوان نے بنجارہ ہلز پولیس سے رجوع ہوکر شکایت کی  پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button