جنرل نیوز

دعوتی و اصلاحی مسابقہ

(مرد حضرات صرف گروپ میں شامل ہوں اور خواتین حضرات اس نمبر پر اپنا مکمل تعارف بھیج دیں تاکہ ان کو خواتین گروپ میں شامل کیا جائے)

*رابطہ نمبر برائے خواتین* *7371066071,7972859389*

دعوتی و اصلاحی مسابقہ کا مختصر تعارف

تمہید
دعوتی اسلامی مسابقہ نامی گروپ جو تقریباً ت تین سال کے عرصے سے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم سے مسابقاتی انداز میں دین کی ترویج و اشاعت اور تبلیغی خدمات انجام دے رہا ہے

*مقصدِ قیام*
اس گروپ کے قیام کا اولین مقصد یہ ہے کہ دَورِ حاضر میں ہر شخص موبائل اور وقت کا صحیح استعمال کرے اور اپنے اندر کتب بینی کا شوق اور تحقیق کا جذبہ پیدا کرے

*خاصیتِ گروپ*
اس گروپ کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ عالمی شہرت یافتہ کتاب *الرحیق* *المختوم* *(مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری)* سے (سوالات کے حل کے لیے) باضابطہ صفحات کی تعیین بھی کر دی جاتی ہیں

*کل تعداد مسابقہ*
اب تک تین بار مسابقہ ہو چکا ہے جن میں اجمالی طور پر (2000)طالبانِ علوم کی شرکت ہوئی اب دوسرا مسابقہ(الرحیق المختوم)منعقد ہونے جا رہا ہے

سوشل میڈیا کا عالمی شہرت یافتہ گروپ *”دعوتی و اصلاحی آن لائن مسابقہ“* *رشد اسٹوڈیو* کے زیرِ اہتمام دوسرا عظیم الشان چالیس روزہ آن لائن مسابقہ(الرحیق المختوم) (بتاريخ : 22 /فروری 2023ء منعقد ہونے جا رہا ہے، لہٰذا آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرما کر بھر پور استفادہ کریں!

*یہ مسابقہ دو نشستوں پر مشتمل ہوگا بیس سوال 22 فروری سے ابتدائے رمضان کے درمیان ہوگا اور 20 سوال رمضان المبارک میں ہوگا، اس مسابقہ میں مکمل صحیح جواب دینے والوں کے لیے 40 نمبرات ہوں گے ، رمضان المبارک کے مہینہ میں جو مسابقہ منعقد ہوگا اس میں بھی مساوی نمبر رہے گا دونوں مسابقہ کا نمبرات جوڑ دیا جائے گا ان شاء اللہ۔۔۔*

*نیز وہی ممبران قرعہ اندازی میں شامل ہوں گے جو دونوں نشستوں کا جواب دیں گے اگر ممبران میں سے کسی بھی ممبر نے صرف ایک نششت کا جواب دیا اور دوسرے نششت کا جواب نہیں دیا تو ان کو قرعہ اندازی میں شامل نہیں کیا جائے گا*

*اصول و ضوابط دعوتی و اصلاحی مسابقہ برائے پہلی نششت*

1️⃣ آغاز مسابقہ بتاریخ(22)فروری 2023ء بروزبروز بدھ
2️⃣ روزانہ ایک سوال گروپ میں ارسال(بھیجا) جائے گا اور کل سوالات بیس(20)ہوں گے
3️⃣ سوالات آپشن والے ہوں گے
4️⃣ جواب کے لیے الرحیق المختوم کے صفحہ نمبر 355 سے 520 تک کیا جائے گا اسی متعینہ کتاب و صفحات کا جواب قابلِ قبول ہوگا
5️⃣ سوالات حل کرنے میں الفاظ کتاب کو پیش نظر رکھنا لازم ہوگا
6️⃣ انڈین وقت کے مطابق سوال روزانہ صبح دس بجے(10:00pm)تک گروپ میں آجائے گا ان شاء اللّٰہ
7️⃣جواب دینے کا آخری وقت اسی دن رات نو بجے(5:00pm)تک ہوگا
8️⃣ جواب دینے کے لیے نمبر کی تعیین کر دی جائے گی اور اسی متعینہ نمبر پر جواب دینا لازمی ہوگا اس کے علاوہ دیگر کسی بھی نمبر ارسال شدہ جواب غیر مقبول ہوگا
9️⃣ رات پانچ بجے کے بعد کبھی بھی گروپ میں درست جواب کا پوسٹ ارسال کر دیا جائے گا
0️⃣1️⃣ فارورڈ شدہ کاپی شدہ جواب پکڑے جانے پر رد کر دیا جاۓ گا
1️⃣1️⃣ سوال اور گروپ کے متعلق کسی بھی قسم کی وضاحت کے لیے الگ سے نمبرات دیے جائیں گے جن پر تحریری میسیج کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں کال یا وائس میسیج کرنا سخت منع ہے
2️⃣1️⃣ متعینہ نمبرات کے علاوہ دیگر ایڈمن پینل کے نمبرات پر رابطہ کرنا سخت منع ہے بصورتِ دیگر گروپ سے ریمو بھی کیے جا سکتے ہیں
3️⃣1️⃣ جوابی نمبر جواب کے علاوہ کسی بھی قسم کا کوئی میسیج یا کال کرنا سخت منع ہے بصورتِ دیگر اس دن کا جواب کالعدم قرار دیا جائے گا
4️⃣1️⃣ ایک سے زائد گروپوں میں شمولیت اختیار کرنے سے تمام گروپوں سے نکال دیے جائیں گے نیز ایک سے زائد نمبرات سے جوابات دینے پر تمام نمبرات رد کر دیے جائیں گے
5️⃣1️⃣ مندرجہ بالا تمام اصولوں کی پاسداری ہر ایک پر لازم ہے خلافِ اصول کرنے پر کسی بھی قسم کی رعایت نہیں کی جاۓ گی

(نوٹ)کسی بھی معاملے میں منتظمین کا فیصلہ حتمی ہوگا جس پر کسی کو اشکال کرنے کا کوئی حق نہیں ہوگا

*رابطہ نمبر :6209737317 *───━•<☆⊰✿❁❁✿⊱☆>•━───*
*≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈*

*گروپ لنک کے ذریعہ شمولیت اختیار کریں*

*Follow this link to*

*https://chat.whatsapp.com/EH810Y7rpAd9MlYjKj3YNG*
*───━•<☆⊰✿❁❁✿⊱☆>•━───

*”منتظمین رشد اسٹوڈیو رتنی کٹیہار بہار “*

متعلقہ خبریں

Back to top button