جنرل نیوز

نارائن پیٹ ضلع کلکٹر سری ہرشا کویا کا اچانک عیدگاہ نارائن پیٹ کا دورہ

نارائن پیٹ: یکم مارچ (اردو لیکس/صادق چاند) نارائن پیٹ ضلع کلکٹر سری ہرشا کویا کا آج اچانک عیدگاہ نارائن پیٹ کا دورہ کیا۔ جہاں پر حکومت کی جانب سے عیدگاہ کو وسیع کرنے اور حدبندی اور جدید طرز پر تعمیراتی کام جاری ہیں اس کا تفصیلی معائنہ کیا اور کنٹریکٹر کو ہدایت دی کے تمام امور کو بہترین طریقے سے انجام دیں کسی قسم کی کمی بیشی نہ کریں اور ماہ رمضان کے اختتام سے قبل تمام تر کاموں کو مکمل کرلیں۔ اس موقع پر کلکٹر کے ہمراہ ایڈیشنل کلکٹر ماینک متل’ مونسپل کمشنر اور دیگر عہدیدار موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button