جنرل نیوز

عادل آباد میں البراق ٹورس کے زیر اہتمام ختنہ کیمپ کا انعقاد ۔ بی آر ایس پارٹی اقلیتی سیل کے ٹاؤن صدر شیخ سلیم پاشاہ نے کیا افتتاح ۔

عادل آباد ۔ عادل آباد میں البراق ٹورس کے زیر اہتمام اتوار کے روز جدید عصری آلات کے ذریعہ آسان طریقہ پر ختنہ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ اس ختنہ کیمپ کا افتتاح عادل آباد بی آر ایس پارٹی اقلیتی سیل کے ٹاؤن صدر شیخ سلیم پاشاہ نے کیا۔اس موقع پر البراق ٹورس کے مینیجنگ ڈائریکٹر محسن کے علاوہ دیگر ذمہ داران اور کونسلر قاضی سلیم الدین،بی آر ایس اقلیتی قائد عتیق الرحمن اور دیگر موجود تھے۔ختنہ کمیپ کے ذریعہ بہت سے بچوں کے سرپرستوں نے کمیپ پہنچ کر بچوں کی ختنہ کے لئے سلسلہ میں استفادہ کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button