جنرل نیوز

نارائن پیٹ میں بنڈی سنجے کے خلاف بی آر ایس قائدین کا احتجاج _ پولیس اسٹیشن میں شکایت

نارائن پیٹ: 11 مارچ (اردو لیکس) بنڈی سنجے جس نے ایم ایل سی کویتا پر نامناسب تبصرے کیے انہیں سخت سزا ملنی چاہیے بندی سنجے، جس نے ہمارے لیڈر ایم ایل سی کلواکنٹلا کویتا پر نامناسب تبصرہ کیا اور خواتین کی توہین کی۔

بی آر ایس پارٹی قائدین نے خبردار کیا کہ اگر وہ فوری طور پر معافی نہیں مانگتے ہیں تو آنے والے دنوں میں انہیں مناسب سبق سکھایا جائے گا ۔ اس احتجاجی دھرنے میں رکن اسمبلی نارائن پیٹ ایس راجندر ریڈی نے شرکت کی۔

 

بعد ازاں بی آر ایس قائدین نے این ایچ 167 ہائی وے پر ماریکال منڈل مرکز میں بڑے پیمانے پر دھرنا دیا اور بنڈی سنجے کے خلاف نعرے لگائے۔ بعد ازاں بی جے پی صدر بندی سنجے کے خلاف مناسب کارروائی کرنے کے لیے مریکال پولیس اسٹیشن میں ایک درخواست دی کی گئی۔بعد ازاں نارائن پیٹ ٹاؤن میں بھی بی بی آر ایس پارٹی قائدین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اور مقامی پولیس اسٹیشن میں ایک شکایت درج کروائی۔اس موقع پر نارائن پیٹ بی آر ایس پارٹی کے سینئر قائدین، کارکنان اقلیتی قائدین اور دیگر نے اس پروگرام میں شرکت کی

 

متعلقہ خبریں

Back to top button