انٹر نیشنل

سعودی باشندوں اور مقیم غیر ملکیوں کے لئے حج ۲۰۲۳ کے نرخ نامہ جاری

ریاض ۔ کے این واصف

وزارت حج و عمرہ نے سعودی میں رہنے والے غیر ملکیوں اور سعودی باشندوں کے لئے حج سال ۲۰۲۳ کا نرخ نامہ جاری کردیا ہے۔

حج نرخ نامہ (فیس برائے سال ۲۰۲۳) سال گزشتہ کی طرح چار مختلف پیکیجز (سستا، درمیانی اور وی آئی پی) پر مشتمل ہین۔ پہلا /-3465 سعودی ریال، دوسرا -/ 7037 ریال تیسرا -/ 9214 ریال، اور چوتھا

-/11435 سعودی ریال ہیں۔ ان قیمتوں میں VAT شامل نہیں ہے۔ واضح رہے کہ قیمتیں گزشتہ سال کے مقابلہ کم ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button