تلنگانہ

کے سی آر کو ڈاکٹرس نے چلنے کی پریکٹس کروائی۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: سابق چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راؤ روبہ صحت ہو رہے ہیں۔ دو روز قبل وہ پاؤں پھسل جانے کے نتیجہ میں گر کر زخمی ہو گئے تھے۔

 

انہیں علاج کے لیے حیدرآباد کے سوماجی گوڑہ میں واقع یشودھا ہاسپٹل میں منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرس نے ان کے کولہے کی تبدیلی کا کامیاب‌آپریشن کیا۔ آپریشن کے بعد آج ڈاکٹرس نے اسٹینڈ کے ذریعہ انہیں چلنے کی پریکٹس کروائی۔

ڈاکٹرس کے مطابق انہیں مکمل صحت یاب ہونے کے لیے چھ تا آٹھ ہفتہ لگ سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button