تلنگانہ

کووڈ پابندیوں کے بغیر گنیش فیسٹول

حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں گنیش نمرجن کا عمل جاری ہے۔ اس دوران جلوس میں حصہ لینے والوں نے بتایا کہ دو سال بعد کووڈ پابندیوں کے بغیر وہ اس تہوار میں حصہ لے رہے ہیں۔ شری نو گنیش منڈل رکاب گنج کے سنتوش کمار، راکیش کمار اور ترون کمار نے کہا کہ ان کے لیے یہ خوشی کا لمحہ ہے کہ وہ وہ پابندیوں کے بغیر گنیش فیسٹول میں حصہ لے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button