جنرل نیوز

کھمم ضلع کے ستو پلی میں افطار پارٹی کا اہتمام، رکن اسمبلی سنڈرا وینکٹ ویریا کی شرکت

کھمم _ تلنگانہ کے کھمم ضلع کے ستو پلی میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔جس میں رکن اسمبلی سنڈرا وینکٹ ویریا  نے  شرکت کی ۔  گرانڈ مولا علی کونسلر بلدیہ ستو پلی کی جانب سے ستو پلی میں افطار پارٹی کا انعقاد عمل میں لایا گیا رکن اسمبلی ستو پلی سنڈرا وینکٹ ویریا نے افطار پارٹی میں شرکت کرتے ہوئے ستو پلی کے مسلمانوں کے ہمراہ افطار کرتے ہوئے رمضان المبارک کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے سنڈرا وینکٹ ویریا نے کہا کہ رمضان المبارک کا مہینہ اتحاد صبر کا ہے سنڈرا وینکٹ ویریا نے مزید کہا کہ افطار پارٹیاں ہندو مسلم اتحاد کا مظہر ہے ریاست تلنگانہ ہندو مسلم اتحاد کا گہوارہ ہے ملک بھر میں ریاست تلنگانہ ہندو مسلم اتحاد کا گہوارہ ہے اس موقع پر ستو پلی شہر کے دانشورانِ اور عوام کی کثیر تعداد افطار پارٹی میں شریک رہے

متعلقہ خبریں

Back to top button