جنرل نیوز
اوٹکور میں گرام پنچایت سرپنچ ایم۔رینوکا منتخب۔

اوٹکور میں گرام پنچایت سرپنچ ایم۔رینوکا منتخب۔
اوٹکور( ) اوٹکور میں گرام پنچایت سرپنچ بی جے پی کے تائدی امیدوار ایم۔رینوکا 3904 ووٹ حاصل کرکے 583 کےاکثریت سے کامیابی حاصل کی۔جبکہ کانگریس کے تائدی امیدوار دنتن پلی سجاتا نے 3321 ووٹ حاصل کی۔
اور نائب سرپنچ کے عہدہ پر رمیش کو متفقہ طور پر منتخب کیاگیا۔ اور اوٹکور گرام پنچایت میں 16 وارڈ ممبرس میں 10 بی جے پی ممبرس ؛3 کانگریس ؛ 2 مجلس اتحادالمسلمین اور ایک آزاد ممبر منتخب ھوا۔



