تلنگانہ

سی پی آئی کے سینئر لیڈر پوڑا ناگیشور راؤ کی کے ٹی آر نے عیادت کی

سی پی آئی کے سینیر قائد پوڑا ناگیشور راؤ کی کے ٹی آر نے حیدرآباد کے کمس ہاسپٹل پہنچکر صحت کے بارے میں معلومات حاصل کی پھچلے دو ہفتوں سے کھمم سے تعلق رکھنے والے سی پی ای کے سینیر قائد پوڑا ناگیشور راؤ جو کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار کے والد محترم ہے حیدرآباد کے کمس ہاسپٹل میں زیرِ علاج ہیں آج ریاستی بلدی نظم و نسق تارک راما راؤ نے پی اجےکمار کے ہمراہ کمس ہاسپٹل پہنچکر پوڑا ناگیشور راؤ کی صحت کے بارے میں تفصیلات معلوم کرکے عیادت کی پوڑا ناگیشور جلد روبہ صحت ہورہے ہیں کے ٹی آر کے ہمراہ ریاست کے دیگر وزراء بھی موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button