جنرل نیوز

کھمم کلکٹر وی پی گوتم اور کمشنر پولیس وشنو یس واریر نے کھمم شہر میں دسویں جماعت کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

کھمم کلکٹر وی پی گوتم کھمم کمشنر پولیس وشنو یس واریر نے کھمم شہر میں دسویں جماعت کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا دسویں جماعت کے امتحانات کا آج اختتام ہوچکا آج آخری دن کھمم کلکٹر وی پی گوتم کھمم کمشنر پولیس وشنو یس واریر نے کھمم شہر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کرتے ہوئے جائزہ لیا پیپر افشاء کے واقعات کو روکنے اور سختی سے نمٹنے کے لئے دسویں جماعت کے امتحانات کے دوران کھمم کلکٹر وی پی گوتم کھمم کمشنر پولیس وشنو یس واریر نے سخت بندوبست کرتے ہوئے امتحانی مراکز کی سخت نگرانی کی

متعلقہ خبریں

Back to top button