ایجوکیشن

چاندا عادل آباد کے اقلیتی اقامتی بوائز 1 اسکول کا دسویں کے امتحانات میں شاندار مظاہرہ

عادل آباد۔10/مئی(اردو لیکس)چاندا عادل آباد میں واقع ٹی ایم آر بوائز 1 اسکول کا دسویں جماعت کے شاندار رہے۔اعلی نمبروں سے کامیابی حاصل کرنے والے ٹاپرز میں کرن ہیں جنہوں نے 10 جی پی اے حاصل کیے،جبکہ ناگاچیتنیا نے 9.7 جی پی اے اور شیخ آصف نے 9.2 جی پی اے حاصل کرتے ہوئے بہترین مظاہرہ کیا

۔اس کے علاوہ دیگر طلباء کے بھی اچھے نتائج رہے۔اسکول پرنسپل نے اسے تمام اساتذہ کی اجتماعی کاوش قرار دیتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔اور اساتذہ،طلباء اور والدین کو مبارکباد دی۔ان کی مزید تعلیم اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button