جنرل نیوز

سابق وزیر محمد علی شبیر کے ہاتھوں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کی مجوزہ قومی کانفرنس کا پوسٹر جاری

کاماریڈی  _ کاماریڈی میں آج سابق وزیر و سنیر کانگریسی قائد محمد علی شبیر صاحب کے ہاتھوں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کی جانیب سے 28 مئی  کو ہونے والی پہلی قومی کانفرنس کے انعقاد سے متعلق تشہیری پوسٹر کی رسم اجرائی انجام دی گیی اس موقع پر ضلع کنونیر سید کوثر علی،  کو کنونیر ایم اے ماجد ،  سنیر صحافی افتخار بابا محمد عابد ،  محمد ارشد ،  محمد الیاس الدین اور کانگریسی قایدین پی راجو ٹاون صدر کانگریس محمد جمعیل غازی  محمد علی الیاس فرزند محمد علی شبیر ودیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button