جنرل نیوز

یوم تاسیس تلنگانہ تقاریب کے ضمن میں جگتیال میں مشاعرہ کا انعقاد

یوم تاسیس تلنگانہ کی  دس سالہ تقاریب کے ضمن میں آج بعد نماز مغرب موضوع مشاعرہ ” تلنگانہ کا وجود تلنگانہ کی ترقی” منایا گیا ۔واضح راہیکہ کوی سمیلن میں اردو زبان نہیں ہونے پر جگتیال کے شعرا نے احتجاج کرتے ہوئے اس پروگرام کا بائیکاٹ کیا تھا۔ اور دوسرے کسی روز منعقد کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔ آج اس پروگرام کو منعقد کیا گیا.

اس پروگرام میں ڈسٹرکٹ مینارٹی ویلفیئر افسر سائی  بابا اور ڈی پی آر او بھیم کمار۔ محمد عبدالباری صدر ملت اسلامیہ جگتیال ۔ محمد شعیب الحق طالب ریاستی صدر ادارہ ادب اسلامی ۔ عبدالقادر مجاہد اقلیتی صدر بی آر ایس پارٹی۔ خواجہ لیاقت علی محسن۔ محمود علی آفسر۔ محمد کلیم الدین اردو آفیسر۔ نے شرکت کی ۔ مقامی شعرا نے اپنا کلام سنایا. اس موقع پر شعراء اکرام۔ مذہبی قائدین اور اُردو صحافیوں کو تہنیت پیش کی گئی ۔ جگتیال ضلع اسٹاف رپورٹر روزنامہ اعتماد مرزا فضل اللہ بیگ بھی شامل ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button