تلنگانہ

چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے تلگو کامیڈین برہما نندم کی ملاقات

حیدرآباد _ 30 جولائی ( اردولیکس) تلگو فلموں کے مشہور کامیڈین برہمانندم نے چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے اپنے ارکان خاندان کے ساتھ ملاقات کی۔پرگتی بھون میں ہوئی اس ملاقات کے دوران برہمانندم نے چیف منسٹر کو اپنے فرزند کی شادی کا دعوت نامہ حوالے کیا۔ اور حیدرآباد میں منعقد ہونے والی شادی کی تقریب میں ارکان خاندان کے ساتھ مل کر شریک ہونے کی خواہش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button