جنرل نیوز

نظام آباد میں محمد ظفر خان کا انتقال پر ملال

نظام آباد 5/ جولائی(اردو لیکس) محمد ظفر خان قادری (این آر آئی) فرزند محمد عبدالغفار خاں مرحوم موظف سرکل انسپکٹر محلہ پھولانگ نظام آباد بعمر 53سال کا کل شب ایک خانگی دواخانے میں انتقال  ہوگیا نماز جنازہ آج  چہارشنبہ کو بعد نماز ظہر مسجد کچیاں میں ادا کی جائے گی اور تدفین قدیم قبرستان میں عمل میں آئیگی عامتہ المسلمین سے دعائے مغفرت کی درخواست کی جاتی ہے مرحوم محمد فضل خاں، محمد عبد الستار خاں المعروف منصف خان کے چھوٹے بھائی ہوتے ہیں مزید تفصیلات کے لئے محمد فضل خاں سیل نمبر 9553059262 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button