ایجوکیشن

جگتیال کی ذیشان سارہ پی ایچ ڈی کے لئے کوالیفائی

شہر جگتیال کی متوطن ذیشان سارہ اسٹنٹ پروفیسر اسلامک اسٹڈیذ ،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی  گچی باولی حیدرآباد  سال 2022 کے لئے پی ایچ ڈی میں داخلے کیلئے کوالیفائی ہوئی ہیں۔ذیشان سارہ ، جمیل انسأ بیگم اورمسیح الدین افسر انجنئیر کی دختر اور عاطف شوکت حسین کی اہلیہ ہیں۔ ذیشان سارہ کے پی ایچ ڈی میں کوالیفائی ہونے رشتہ داروں اور دوستوں نے جناب مسیع الدین افسر انجنئیر کو مبارکباد پیش کی

متعلقہ خبریں

Back to top button