این آر آئی

انڈین ایمبیسی کے تعاون سے ریاض میں آج قوالی کا پروگرام

ریاض ۔ کے این واصف

ریاض شہر میں آج (جمعرات ۲۷ اکتوبر) شب قوالی کا انعقاد عمل میں آئے گا جس میں نظامی بندھو گروپ اپنے فن کا مظاہرہ کرے گا۔ اس پروگرام کا اہتمام انڈین ایمبیسی ریاض کے تعاون سے آل انڈیا اسٹیرنگ کمیٹی نے کیا ہے۔ اس پروگرام مین تمام ہندوستانی باشندون کے لئے داخلہ بذریعہ دعوت نامہ (جو مفت حاصل کیا جاسکے آپے) رہے گا۔ انڈین انٹر نیشنل اسکول ریاض بوائز سکشن مین منعقد ہونے والے اس پروگرام کا آغاز ۳۰۔۷ بجے ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button