جنرل نیوز
نارائن پیٹ میں نورجہاں کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ کی جانب سے طلباء و طالبات کو مفت کمپیوٹر کورس
نارائن پیٹ : 07 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر واقع نورجہاں لائبریری میں نورجہاں کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام طلباء و طالبات کو مفت کمپیوٹر کورس کی سہولت فراہم کی جارہی ہے ۔ جو طلباء و طالبات اس سے مستفید ہونا چاہتے ہیں وہ اپنا نام درج کروانے کیلئے جلد از جلد نورجہاں لائبریری نزد مدینہ مسجد صراف بازار روڑ میں صبح 9 بجے تا 10 بجے اور پھر شام 5 بجے تا 7بجے ربط کریں
، واضح رہے کہ اس سنہرے موقع سے مستفید ہونے کی آخری تاریخ 13 ستمبر ہے مزید تفصیلات کیلئے 9703383351 ‘ 9032755194 ‘ 9652469272 پر ربط کریں۔ یا آن لائن فارم
https://forms.gle/FAU1ErbA34P1WaTA7
پر بھی اپنی درخواست رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔