انٹرٹینمنٹ

ایشیا کپ فائنل میں حیدرآبادی تیز گیند باز محمد سراج کا چلا جادو _ سری لنکا صرف 50 رنز پر آل آؤٹ

حیدرآباد _ کولمبو میں جاری ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کی ٹیم کو حیدرآبادی پیسر محمد سراج نے پریشان کردیا ۔ محمد سراج کی وجہ سے  سری لنکا کے کھلاڑیوں نے پویلین کی طرف قطار لگا دی  ۔ بمراہ نے میچ کے پہلے اوور میں ایک وکٹ حاصل کی جبکہ چوتھے اوور میں حیدرآباد کے تیز گیند باز محمد سراج نے بیک وقت 4 وکٹیں حاصل کیں۔ جس کے نتیجے میں سری لنکا نے پہلے 4 اوورز میں 5 وکٹیں گنوا کر مشکل میں ڈال دیا۔

 

سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ہندوستانی گیند باز سخت گیند بازی کی ۔ سری لنکا نے پہلے ہی اوور میں اپنی وکٹ گنوائی جو بمراہ نے کی تھی۔ اوپنر کشال پریرا (0) نے تیسری گیند پر کے ایل راہل کو کیچ دیا۔ بعد ازاں چوتھے اوور میں سراج نے چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ پتھم نشانکا (2) پہلی ہی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔ اس طرح سری لنکا کی ٹیم 50 رن پر آل آؤٹ ہو گئی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button