جنرل نیوز

الفیض ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے وزیر سرینواس گوڑ کو تلگو قران مجید کا نسخہ پیش _ عید میلاد النبی کی مبارکباد

محبوبنگر 28 ستمبر ( پریس نوٹ) تلنگانہ کے محبوب نگر میں الفیض ویلفیئر سوسائٹی۔صدر جہانگیر بابا کی جانب سے تلنگانہ ریاستی وزیر سرینواس گوڈ صاحب کو شال ٹوپی کے ساتھ تیلگو زبان میں قران ترجمہ پیش کیا گیا میلاد النبی کی مبارکباد دی اس موقع پر وزیر سیرنیواس گوڈ نے الفیض ویلفیئر سوسائٹی۔صدرجہانگیر بابا کو عید میلاد النبی مبارک دی پر ٹی آر ایس قائدین امجد کونسلر شاہ صاحب گٹہ محسن اور دیگر نے شرکت کی

متعلقہ خبریں

Back to top button