این آر آئی

اموبا ریاض کے زیراہتمام سالانہ “یوم سر سید” – کپل سبل مہمان خصوصی

ریاض ۔ کے این واصف

امسال یوم سر سید کے مہمان خصوصی معروف وکیل و سابق مرکزی وزیر کپل سبل اور معروف ٹی وی  محترمہ رومانہ اسرار خاں مہمان اعزازی ہونگے۔

 

جنرل سکریٹری علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز اسوسی ایشن (اموبا) ریاض مرغوب محسن کے جاری بیان کے مطابق اس سال یوم سر سید جمعہ 8 ڈسمبر 2023 کو منایا جائے گا۔ یہ تقریب 30-7 بجے شام کراؤن پلازا (سابق ریاض پیلس) ہوٹل میں منعقد ہوگی۔

 

داخلہ صرف بذریعہ دعوت نامہ رہے۔ انڈین کمیونٹی سے عموماُ اور علیگیریننز سے خصوصاُ شرکت کی گزارش کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button