جنرل نیوز

نارائن پیٹ میں کانگریس امیدوار چٹم پرنیکا ریڈی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ 

نارائن پیٹ: 08 نومبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ حلقہ اسمبلی کی کانگریس پارٹی سے امیدوار چٹم پرنیکا ریڈی کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ اس انتخابی مہم میں شیوا کمار ریڈی سابق صدر ضلع کانگریس پارٹی نے نارائن پیٹ کے مختلف موضوعات میں حصہ لیا۔ وہی دوسری طرف کانگریس پارٹی کی امیدوار پرنیکا ریڈی نے حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ کے مختلف موضوعات میں کانگریس کے 6 گیارنٹی اسکیمات کا گھر گھر پرچار کرتی نظر آرہی ہیں۔

 

اور کانگریس پارٹی کے حق میں ووٹ دینے کی عوام سے اپیل کی۔ پرنیکا ریڈی جو کانگریس پارٹی کے نارائن پیٹ حلقہ اسمبلی سے امیدوار ہیں جنہوں نے پرچہ نامزدگی داخل کی۔ اس موقع پر سنئیر کانگریس پارٹی قائدین سدھاکر’ عبدالرحمن چاند ودیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button