جنرل نیوز
کھمم کانگریس پارٹی کو زبردست دھکہ _ سابق ریاستی وزیر سمانی چندرا شیکھر بی آر ایس پارٹی میں شامل
کھمم سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے سابقہ ریاستی وزیر سمانی چندرا شیکھر کانگریس پارٹی کو الوداع کہتے ہوئے بی آر ایس میں شمولیت اختیار کرلی واضح رہے کہ راجہ شیکھر رڈی کے دورے حکومت میں سمانی چندرا شیکھر متحدہ ریاست کے وزیر صحت تھے بی آر ایس کے قومی صدر و تلنگانہ کے چیف منسٹر کے سی آر نے سمانی چندرا شیکھر کا بی آر ایس پارٹی میں شاندار استقبال کرتے ہوئے گلابی کھنڈوا پہنایا سمانی چندرا شیکھر ایس سی طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں کھمم ضلع میں کانگریس پارٹی کو کافی نقصان ہوسکتا ہے