تلنگانہ

یوم‌اطفال‌کے موقع پر ڈی ای او روہنی کی بچوں کو مبارکباد

حیدرآباد: چلڈرنس ڈے یعنی یوم اطفال کے موقع پر شہر حیدرآباد میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسر آر روہنی سے ننھے بچوں نے ملاقات کی ۔

 

ڈی ای او نے بچوں کو چلڈرنس ڈے کی مبارکباد پیش کی۔ اسی طرح تلنگانہ اسٹیٹ ہیومن رائٹس کمیشن کے پبلک انفارمیشن افیسر پی سرینواس راؤ اور تیلنگانہ گزیٹڈ افیسرز ایسوسییشن کے سٹی کے صدر اے ونکٹیشورلو نے بھی ننھے

 

بچوں سے ملاقات کرتے ہوئے چلڈرنس ڈے کی مبارکباد دی۔پرانا شہر کے مشہور خانگی اسکول میں زیر تعلیم سید معوذ الدین ابوبکر اور سیدہ شہزادی اختر، دیکھے جاسکتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button