جنرل نیوز

ایک شام میں ” تیرے پیار میں پاگل ” کے نام سے اج شام 6 بجے شاندار پروگرام

ایک شام میں  تیرے پیار میں پاگل کے نام سے شاندار پروگرام گاندھی بھون میں بروز اتوار 31 اگست شام 6 بجے پیش کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کے آرگنائزر ایس بی ویڈیوز کے مالک بابر غوری صاحب ہیں اور خاص میوزک ڈائریکٹر کابیٹا پردھان ہیں۔ اس پروگرام میں نئے اور پرانے نغمے پیش کیے جائیں گے۔ اس پروگرام کے اینکر جناب محمد غوث موہی الدین ہیں جو اپنے منفرد انداز میں اس پروگرام کو پیش کریں گے۔ آپ تمام اس شاندار پروگرام میں شرکت کریں۔ داخلہ مفت ہے۔

 

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button