جنرل نیوز

معمار دستور ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی برسی کے موقع پر کھمم کے بی آر ایس پارٹی آفس میں بھر پور خراج عقیدت پیش کی گئی

معمار دستور ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی آج برسی کے موقعے پر کھمم بی آر ایس پارٹی کمیٹی کی جانب سے کھمم کے بی آر ایس پارٹی آفس میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے مجسمے پر سابقہ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار کھمم ضلع بی آر ایس پارٹی صدر و قانون ساز کونسل تلنگانہ تاتا مدھو سابقہ رکن اسمبلی ستو پلی سنڈرا ونکٹہ ویریا و دیگر بی آر ایس قائدین نے پھول مالائیں چھڑا کر بھر پور خراج عقیدت پیش کیا اس موقع پر قائدین نے کہا کہ معمار دستور ہند ڈاکٹر بی آر امبیڈکر نے ملک میں بسنے والے تمام مذاھب کے لوگوں کے لیے جو دستور بنایا گیا جس میں تمام طبقات کے عوام کے لیے مساویانہ حقوق دیے گئے اور ملک کے پسماندہ طبقات کے لیے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی خدمات کو ھمیشہ یاد رکھا جائیگا

متعلقہ خبریں

Back to top button