تلنگانہ

خواجہ معین الدین تلنگانہ وقف بورڈ کے انچارج سی ای او مقرر

حیدرآباد _ 19 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاستی وقف بورڈ کے انچارج سی ای او کی حیثیت سے ڈی ایس پی رتبہ کے عہدیدار خواجہ معین الدین کو مقرر کیا ہے جو فی الحال وقف بورڈ میں چیف ویجلینس آفیسر برائے چیف ایگزیکٹو آفیسر وقف بورڈ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں ان کا تعلق محبوب نگر ضلع سے ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button