ایجوکیشن

اقلیتی اقامتی اسکول دیورکدرہ بوائز – 2 میں داخلوں کیلئے درخواستوں کا آغاز ہو چکا ہے. 

دیورکدرہ 21 جنوری (اردو لیکس) تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول دیورکدرہ بوائز – 2 میں پانچویں جماعت کے طلبا کیلئے داخلوں کا آغاز 18 جنوری سے ہو چکا ہے۔ جماعت پنجم کے ساتھ ساتھ VI, VII, VIII میں بھی داخلہ جاری ہیں، ان میں صرف مخلوع جائیدادیں چند. داخلہ موجود ہیں۔اسکول پر نسپل جناب سلیم صاحب نے اولیائے طلباء سے گزارش کی ہیکہ وہ اپنے بچوں کو تلنگانہ مینارٹی ریزڈیشنل اسکول دیورکدرہ بوائز – 2 میں داخلہ دلوائیں۔ یہاں ماہر اساتذہ کے ذریعہ طلباء کو تعلیم دی جاتی ہے. اور یہاں مفت کھانے کا نظم ہے۔ طلباء کو کھیل کود کیلئے میدان اور ٹریننگ کیلئے فزیکل ٹیچر کے ذریعہ ٹریننگ دی جائے گی۔ یہاں عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی دی جائے گی۔ آن لائن درخواستوں کیلئے آن لائن ویب سائٹ tmreis telangana.cgg.gov اور مزید معلومات کے لیے۔ 9401966298، 7995057894 ،9985763180 پر ربط پیدا کریں.

متعلقہ خبریں

Back to top button