جنرل نیوز

ایک ہی نشست میں مکمل قرآن مجید سنانے کی سعادت

مدرسہ غوثیہ انوارالحسنات کریم نگر (ملحقہ جامعہ نظامیہ) میں دو طلباء نے ایک ہی بیٹھک میں مکمل قرآن پاک سنانےکی سعادت حاصل کی۔ بروز جمعرات 01 فبروری 2024کو مدرسہ ھذا کے دو طلباء

1.حافظ محمد یوسف علی ، بن محمد عظمت علی صاحب

2. محمد اشرف بن محمد قادرحسین صاحب

کی گل پوشی کی گئی اور تحائف دئے  گئے۔اور طلباء کو سعادت دارین کی فوزوفلاح علمی وعملی ترقی کیلئے نیک دعائیں کی گئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button