تلنگانہ

کاغذ نگر میں شیر۔عوام کو جنگلاتی علاقہ میں نہ جانے کا تلنگانہ کے وزیرنے دیا مشورہ

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیرجنگلات اندراکرن ریڈی نے کاغذنگرمیں حالیہ چند دنوں کے دوران شیر کے نظرآنے کی اطلاعات کے درمیان کہا ہے کہ حالیہ دنوں میںدوران پڑوسی ریاست سے تلنگانہ کے جنگلاتی علاقوں میں شیروں کی آمد میں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے ایک ٹی وی چینل کو دئیے گئے انٹرویو میں عوام کو چوکس رہنے اورجنگلاتی علاقہ کا رخ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو متحرک کردیاگیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button