جنرل نیوز
کریم نگر میں انجمن ترقی اردو کے زیراہتمام ہفتہ 10 فروری کو عالمی مشاعرہ
انجمن ترقی اردو کریم نگر کے زیر اہتمام بتاریخ 10 / فبروری بروز ہفتہ بمقام SFS گارڈن کریم نگر بوقت 8 بجے شب عالمی مشاعرہ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے جس کی صدارت صدر انجمن ترقی اردو جناب سرور شاہ بیابانی صاحب کریں گے اس عظیم الشان عالمی مشاعرہ میں مشہور ومعروف شعراء اکرام حامد بھساولی . انور کمال بحرین ، شاہد انجم دہلوی ، نعیم فراز اکولہ ، زاہد نیّر امراوتی ، مزاحیہ شاعر مرحوم مالیگانوی ، محترمہ شری واستو بھوپال ، منان فراز.جبلپور. ریاست علی اسرار حیدرآباد ، منفرد لہجہ میں اپنا کلام پیش کریں گے آپ تمام محبان اردو سے اس عالمی مشاعرہ میں کثیر تعداد میں شرکت کی خواہش کی جاتی ہے۔۔