تلنگانہ

تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع میں ایک شخص بائیک کے ساتھ پانی میں بہہ گیا : ویڈیو دیکھیں

ورنگل _ 27 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں گزشتہ چند دنوں سے شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے کئی علاقوں میں ندیاں اور تالاب بھر گئے ہیں اور سڑکوں پر پانی بہہ رہا ہے پانی میں بہہ جانے کے کئی  واقعات پیش آرہے ہیں اسی طرح کے ایک واقعہ میں ہنمکنڈہ ضلع کے کنارم ندی میں ایک شخص اپنی موٹر سائیکل سمیت بہہ گیا۔

 

مہیندر نامی شخص بائیک پر کنارم ندی کے سیلابی پانی کو عبور کررہا تھا کہ   اتفاق سے کنارم ندی میں گر کر بہہ گیا۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ماہی گیروں کی مدد سے مہیندر کی تلاش شروع کردی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button