تلنگانہ

رومیسہ ٹراویلس کے قافلے کی حج کیلئے روانگی

حیدرآباد: رومیسہ ٹراویلس اینڈ ٹورسٹ ٹولی چوکی حیدرآباد مینیجنگ ڈائریکٹر حامد فیاض الدین کی قیادت میں عازمین حج کا 51 رکنی قافلہ شمس آباد ائیرپورٹ سے روانہ ہوا۔ عازمین حج میں 23 خواتین اور 28 مرد حضرات شامل ہیں ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی بھی عازمین حج میں شامل ہیں ۔عازمین کی 13 جولائی کو واپسی ہوگی ۔ حامد فیاض الدین نے بتایا کہ رومیسہ ٹراویلس کو عازمین حج کی خدمت کا شرف دوسری مرتبہ حاصل ہوا ہے ۔ انشاءاللہ عالم اسلام کی سلامتی اور سربلندی کے لئے خصوصی دعا کی جائے گی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button