این آر آئی

علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز اسوسی ایشن، ریاض کی دعوت افطار

ریاض ۔ کے این واصف 

علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز اسوسی ایشن ریاض (اموبا) نے حسب روایت اس بھی شاندار پیمانے پر دعوت افطار کا اہتمام کیا۔

 

جس میں علیگز کی بھاری تعداد، ریاض کی سماجی تنظیموں کے اراکین کے علاوہ نائب سفیر ہند ابو ماتھن جارج اور سفارتکار شبیر، معین اختر اور بی ایس مینا نے شرکت کی۔ اموبا کے سابق صدور محمد ضیغم خان، ڈاکٹر مصباح العارفین، وصی حیدر رضوی اور سہیل احمد بھی شریک محفل تھے۔

ابرار حسین صدر، نجم الحسن نجمی نائب صدر، مرغوب محسن جنرل سیکریٹری، محمد عبدالخلاق، محمد شاہنواز خازن، اور ارکان نے مہمانون کا استقبال کیا اور نائب سفیر کو تہنیت پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button