جنرل نیوز

تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی کی اپل میں دعوت افطار میں شرکت

تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی نے آج حیدرآباد کے اپل اسمبلی حلقہ میں منعقدہ دعوت افطار میں شرکت کی اس موقع پر اپل اسمبلی حلقہ کے کانگریس انچارج پرمیشور ریڈی، ارشاد احمد ناصر الیکشن کمیشن یوتھ کانگریس اور دوسرے موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button