جنرل نیوز

حیدرآباد کے کمسن روزہ دار غلام مصطفیٰ

حیدرآباد۔ حیدرآباد کے کمسن لڑکے نے روزہ رکھا۔ سنتوش نگر بانو نگر سے تعلق رکھنے والے غلام مصطفی جن کی عمر چھ سال ہے انہوں نے روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی۔کمسن لڑ کے کے روزہ رکھنے پر گھر والوں کی جانب سے روزہ رکھائی کا اہتمام کیا گیا جس میں دوست احباب اور رشتہ داروں میں شرکت کی اور انہوں نے کمسن روزہ دار کو مبارکباد پیش کی اور دعاؤں سے نوازا۔ادارہ اردو لیکس کی جانب سے غلام مصطفی کے تابناک مستقبل کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button